پاکستان
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید بھی بھاری بھر یوٹیلیٹی بلز سے پریشان ہو گئے۔ سابق وفاقی وزیر کو بجلی کے بل کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا لگ گیا ،سابق وفاقی…
پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس…
رواں سال خیبر پختونخوا میں 273 حملے ، کارروائیوں کے دوران 124 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی
رواں سال خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال دہشتگردوں کیخلاف ایک ہزار 433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جس…
کراچی ، ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹ گئی ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کراچی ماڑی پور نیو اڈا گیٹ نمبر 6 ماما گودام کے قریب پیش آیا…
فنانس بل
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی ، جس کے بعد فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے…
5 سال امن کے مل گئے تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے، اگر ہمارے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔ گزشتہ روز لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
بلوچستان
بلوچستان میں 5 روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ کوہ سلیمان رینج میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔ شدید بارشوں سے بلوچستان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے…
ایم کیو ایم وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما شریک ہوئے۔ چیئرمین ایم…
کرم ، شادی کی تقریب میں شریک شخص کی جیب میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا ، 19 افراد زخمی
ضلع کرم میں شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ کے دھماکے سے بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل کے ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ…
فواد چودھری کسی کے اشارے پر پارٹی کیخلاف بیانات دے رہے ہیں، حامد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کسی کے اشارے پر پارٹی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ انہیں پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں۔ پی ٹی آئی…