پاکستان
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین سید
مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے…
پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے، پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم…
پاکستان کے دستور کا آرٹیکل 6 کیا ہے ؟
اسلام آباد: پاکستان کے دستور کا آرٹیکل 6 سنگین غداری اور اس کی سزا سے متعلق ہے۔ آرٹیکل 6 کے مطابق کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا کسی دوسرے غیر آئینی طریقے سے آئین کو منسوخ کرتا ہے یا معطل…
جمہوری حکومت میں کسی جماعت پر پابندی کی مثال نہیں ملتی، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کی جانب سے کسی جماعت پر پابندی کی مثال نہیں ملتی۔ حکومت کے پاس کسی جماعت پر پابندی کا اختیار نہیں ہے۔ سابق وزیر اعظم اور عوام…
موبائل فون سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں بند رہے گی
لاہور: نویں اور دسویں محرم الحرام کو سیکیورٹی اور امن و عامہ کی صورتحال کے پیش نظر موبائل سروس بند رکھنے سے متعلق فیصلہ ہو گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس…
خیبر پختونخوا میں آج بارش، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ خیرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک…
اپنی سیاست کیلئے ملکی معاملات خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ملکی معاملات کو اپنی سیاست کے لیے خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان…
حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئےخزانے کے منہ کھول دئیے
ملک کے پالیسی اور آئین ساز اداروں نے افسران و ملازمین کوگزشتہ مالی سال 2024-2023 میں ایک ارب 81 کروڑ روپے اعزازی تنخواہوں کی مد میں دیئے ہیں ۔ موقر قومی اخبار کے مطابق مذکورہ اداروں میں قومی اسمبلی، سینیٹ،…
9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت لاہور کے ایڈمن جج خالد ارشد نے نو مئی سے متعلق مقدمات سماعت…
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ، جماعت اسلامی
ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی پر حکومت کے پابندی کے فیصلے پرموقف دینے سے گریز کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل ایم کیو ایم…