پاکستان
ایف بی آرٹیکس چوری میں ملوث ارکان پارلیمان کا احتساب شروع کرے،علی پرویزملک
وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویزملک نے اراکین پارلیمان کی ٹیکس چوری پکڑنے کی اپیل کردی۔ ہم انوسٹی گیشن کے زاہد گشکوری سے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹیکس حکام کو سب سے پہلے ممبران پارلیمان اور امیرطبقہ کی ٹیکس…
پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پراسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی آگیا
عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر اسنفند یار ولی کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ جذباتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہم اس قسم کے جذباتی فیصلوں کے…
پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی۔ روہڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ثابت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی ایڈاہاک ججز کی تقرری کی مخالفت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ایڈ ہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی،…
پی ٹی آئی پر پابندی،اسحاق ڈار نے بڑا بیان دیدیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے داتا دربار کی جلد توسیع ہوجائے گی۔ داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں مہنگائی حکومت نہیں لیکر آئی،نوازشریف کے دور میں مہنگائی پر…
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی
نیب ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کے بعد روانہ ہوگئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔ عدالت نے 14…
عمان کی مسجد میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمان کی مسجد میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، حملہ کے نتیجے میں 2 پاکستانی بھی شہید ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ
دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹرکڑی شموزئی پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد حملے میں 2لیڈی ہیلتھ ورکرز ، 2بچے اور چوکیدارجاں بحق ہوگئے۔ حملے میں نائب صوبیدار محمد فاروق اور…
خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی…
شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر اورجری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صدر و وزیراعظم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے…