پاکستان
حیدرآباد میں آندھی سے بجلی کا نظام درہم برہم، 83 فیڈرز بند
حیدرآباد: شدید آندھی اورمٹی کے طوفان کے باعث شہر بھر میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حیسکو ذرائع کے مطابق گزشتہ شب طوفانی ہوا اور گرد و غبار کے باعث 83 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی مکمل…
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مزید 3 ہزار کنٹریکٹ ملازمین برطرف
یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کے تین ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق متعدد یوٹیلٹی سٹورزنقصان میں ہونے کے باعث بند کیا جارہا ہےاس سے قبل فروری میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کوفارغ کیا…
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل 5 مئی ( پیر) کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس اسپیکرسردارایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں پاک…
صدرمملکت سے جام خان شورو کی ملاقات، سندھ میں آبپاشی منصوبوں پرگفتگو
اسلام آباد: صدرِمملکت آصف علی زرداری سے سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری آبپاشی منصوبوں اور آبی وسائل کے انتظام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ جام خان شورو…
ملیر الفلاح میں ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ کریکرحملہ
کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ کریکرحملے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے، واقعہ میں خوش قسمتی سےایک موٹرسائیکل کومعمولی نقصان پہنچا۔ ایس ایس پی کورنگی کے…
یومِ آزادی صحافت، ڈیجیٹل حقوق اور صنفی شمولیت پر صحافیوں کیلئے فیلوشپ کا اعلان
اسلام آباد: یومِ آزادی صحافت کے موقع پر ڈیجیٹل حقوق اور صنفی شمولیت پر صحافیوں کے لیے فیلوشپ کا اعلان کر دیا گیا۔ یومِ آزادی صحافت کے موقع پر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے میڈیا…
قوم مطمئن، افواج چوکس، بھارت نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، نہال ہاشمی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارت کا بس چلے تو وہ فضاؤں کو بھی زہر آلود کر دے۔ ہماری قوم مطمئن ہے اور افواج چوکس کھڑی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارت ایئرلائنز کو تاحال 200 کروڑ کا نقصان
اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کے لیے بند ہونے کی وجہ سے بھارتی ایئرلائنز کو 200 کروڑ سے زائد کا نقصان ہو گیا۔ بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود گزشتہ 9 روز سے بند ہے۔ اس…
مودی اور پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہو، راناثنااللہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مودی نے آئی ایم ایف سے پاکستان کا پروگرام معطل کرنے کا کہا، مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی چاہتےہیں کہ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام…
پاکستان ریلوے کا مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے نئی سہولت کا اعلان کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافر گاڑیوں میں اب ریلوے کے 5 لگژری سیلون مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلون کی بکنگ…