پاکستان
سندھ حکومت کا پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر15 جون سے مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہر قسم کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد…
پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
راولپنڈی: پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم الرٹ ہیں لیکن بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و خوشحالی ہم سب…
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے گزشتہ شب ایل او سی کے متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بلا…
پاکستان کے نوجوان مودی کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان مودی کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی۔ سردار سلیم…
بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی…
بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں…
پاک بھارت کشیدگی ، ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے ایران نے کوششوں کا آغاز کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید جاری
اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارتی عوام کی جانب سے سخت سوالات اور تنقید کا سلسلہ جاری…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، شام اور رات کے…