پاکستان
اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول…
پاکستان پُر امن ملک،جارحیت مسلط کی جاتی ہےتو منہ توڑجواب دینےکو تیارہیں،پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اورخطے میں امن چاہتا ہے،جارحیت مسلط کی جاتی ہےتوافواج پاکستان دشمن کومنہ توڑجواب دینےکیلئےتیارہیں۔ وزیراطلاعات اورڈی جی آئی ایس پی آرکا قومی سلامتی پر سیاسی…
پی ٹی آئی والے کبھی پاکستانی بن کر نہیں سوچ سکتے، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کی جانب سے سیکیورٹی بریفنگ کی میٹنگ کے بائیکاٹ پرردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اپنی حکومت میں کسی بریفنگ میں نہیں بیٹھے، رونا روتے…
تحریک انصاف کا حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی، بانی پی ٹی آئی نے…
بڑے ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کی خدمات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
بڑے ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کی خدمات ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آؤٹ سورس صفائی کو بہتر بنانے اور زیادہ مسافروں کو راغب کرنے کیلئے…
پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ
پاکستان نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے یو این میں مستقل نمائندے کو سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے،پاکستان سلامتی کونسل…
محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کے ٹیکسز کی مد میں13 ارب 42 کروڑ سے زائد کی وصولی
محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے ٹیکسز کی مد میں 13 ارب 42 کروڑ سے زائد کی وصولی کرلی ہے۔ ترجمان کے مطابق 10 ماہ میں رجسٹریشن، ٹرانسفر، لگژری اورٹوکن ٹیکس کی مد میں وصولیاں کی گئیں،رواں 10 ماہ میں…
بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، گورنر پنجاب
شیخوپورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ پاکستان بھارت کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے…
مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار کا کوئی موازنہ نہیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار سے ان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی مجھے خود کہتے تو میں پارٹی چھوڑ…
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرٹیننس جاری کر دیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کیا۔ جس کے بعد وفاقی…