پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، مولانا فضل الرحمان نے مرحوم…

اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس 19 اور 20 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے و یژن کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں 19 اور 20 دسمبر 2024 کو اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس ایک دہائی کی طویل…

ضد نہ کریں، 18600 مدارس وزارت تعلیم سے منسلک ہوچکے، طاہراشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہراشرفی نے کہا ہے کہ کسی کوضد نہیں کرنی چاہیے18600 مدارس وزارت تعلیم سے منسلک ہوچکے۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہراشرفی نے کہا کہ معاہدہ مفتی تقی عثمانی اورمفتی منیب کی جانب سے حکومت کے ساتھ…

او جی ڈی سی ایل کا اہم اقدام، چکوال میں بھاری تیل کا کنواں بحال

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے شمالی علاقے میں بھاری تیل کے کنویں کو کامیابی سے بحال کر کے توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ اقدام گوجر خان ایکسپلوریشن…

پنشن بارے درخواست پر چیف سیکرٹری کو 1ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازم کو 18 سال سے پنشن نہ دینے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست…

آصف رداری ہمارے بھائی ہیں، ایوان صدر بتائے آخر اعتراض کیوں، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے کوئی جھگڑا نہیں، وہ ہمارے بھائی ہیں، ایوان صدر بتائے آخر اعتراض کیوں ہے، ایوان صدر بتائے خلاف قانون اقدامات کیوں اٹھائے؟ مولانا فضل الرحمان نے…

سانحہ اےپی ایس ،قومی اور پنجاب اسمبلی میں شہداکوخراج تحسین کی قراردادمنظور

قومی اور پنجاب اسمبلی میں سانحہ اےپی ایس پشاور کے شہداکوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پیش کی،قرار داد کے متن کے مطابق  کہ اے پی ایس…

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 تک فیس…

سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا

سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا،نمائندہ سپریم کورٹ بار محمد اورنگزیب ، رجسٹرار محمد سلیم اور دیگر…

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے،17دسمبر تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔…