پاکستان
پنجاب کو دنیا بھر کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو دنیا بھر کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
جی ایچ کیو حملہ کیس، مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی۔ استغاثہ کی جانب سے عمر تنویر بٹ، ذاکر اللہ…
کسی ایک شخص کے لیے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی ایک شخص کے لیے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔…
اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان کوئی تناؤ نہیں…
پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر عدالت کا نیب کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 19 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا ایک دن کا وقفہ…
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا سامنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے لاہور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ فوڈ سکیورٹی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، واٹر…
ژوب میں 4 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 33…
سقوط ڈھاکا
سقوط ڈھاکا کو 53 برس مکمل ہو گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ 16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے…
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری کر دی
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری…