پاکستان
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، ایک نے اندر جانا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت…
پی آئی اے کے بین الاقوامی کرایوں میں بڑی کمی کا امکان
پی آئی اے نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے بین الاقوامی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی…
ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی
ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایل پی جی فی کلو 10 روپے اضافے سے 290 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس بارے میں…
سانحہ آرمی پبلک سکول
سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے ، اس سانحے کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے اے پی ایس پشور پر…
ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی…
پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلیں
پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ سی ای او پی آئی اے کیلئےایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا،کم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال…
لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال
لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے،جسٹس منصور…
ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہو گا، رانا ثنا اللہ
فیصل آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدمت…
عطا تارڑ ہمیں آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی احترام کا درس نہ دیں، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عطا تارڑ ہمیں آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی احترام کا درس نہ دیں۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے وفاقی وزیر…