پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں کے دوران 3…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کرتے…

سردی کی شدت میں کمی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کمی اور پنجاب کے بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد…

 جمعیت علمائے اسلام

 جمعیت علمائے اسلام نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی بل کے حوالے سے خیبر پختونخوا میں قانون سازی کے لئے پی ٹی آئی سے مدد مانگ لی۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور جے یوآئی ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے…

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل 16 دسمبر(پیر کو) کو کیا جائے گا۔ مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے…

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر نے رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس…

سیاسی ٹمپریچر نیچے آتا ہے تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سیاسی ٹمپریچر نیچے آتا ہے تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا۔ ہم نیوز کے پروگرام میں  انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ  دیتے ہوئے کہا کہ محمود اچکزئی…

ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے، پیر پگارا

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پاک فوج کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے۔ سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے…

مدارس رجسٹریشن بل: صدر کے اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا ذکر نہیں، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا ذکر نہیں، مدارس رجسٹریشن کو ایف اے ٹی ایف سے جوڑنا خیال آرائی کے مترادف ہے۔ جے یو آئی ف کے رہنما…

وفاقی حکومت کو آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 158 کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ اپنے بیان میں کا کہنا تھا کہ وفاقی…