پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی…

چینی کمپنیاں جلد پنجاب آکر اپنے منصوبے شروع کریں گی، وزیر اطلاعات پنجاب

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں جلد پنجاب آکر اپنے منصوبے شروع کریں گی۔ 50 کروڑ ڈالر سے پنجاب میں کچھ منصوبے چلائے جائیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل…

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مجھے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، مجھے کہا گیا کہ آپ کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی…

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی…

بلوچستان میں منفی درجہ حرارت، گیس پائپ لائن منجمد، سپلائی متاثر

بلوچستان میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی چھ ڈگری ہونے کی وجہ سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن منجمد ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق ریگولیٹرز آئسنگ کے باعث گیس کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے، کوئٹہ،…

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا۔ حافظ حمد اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علماء میں کوئی تقسیم نہیں،…

وزارت مذہبی امور

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ، وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج تک موصول تمام درخواستیں ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘…

شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ ، 2 اہلکار شہید

شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی حسن…

مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے…