پاکستان
ہم نے کبھی سیاسی مخالفین کو دشمن نہیں سمجھا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی سیاسی مخالفین کو دشمن نہیں سمجھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی اپنے سیاسی…
معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا جلد اعلان کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا جلد اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں ن لیگی رہنما صدیق الفاروق کی مغفرت کے لیے…
گورنر پنجاب نے صوبائی زرعی ٹیکس کی مخالفت کر دی
اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صوبائی حکومت کے زرعی ٹیکس کی مخالفت کر دی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرعی اراضی پر ٹیکس لگانا ایک بڑی زیادتی ہے۔ کسان پہلے…
کرک ، نشے کے عادی ملزم نے باپ ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا
ضلع کرک میں نشے کے عادی ملزم نے خنجر کے وار سے باپ ، بھائی اور بھتیجی کو قتل اور بھابی سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا ، ملزم…
پہلی دفعہ پی ٹی آئی کی طرف سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ پی ٹی آئی کی طرف سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل…
پارا چنار
پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہے کہ کرم میں ادویات کی قلت کے باعث 2 ماہ میں 29 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔ پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستے گزشتہ 70…
عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی…
قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے گئے۔ رانا تنویر نے تحریک انصاف کو فاشسٹ قرار دیتے…
زرتاج گل کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے زرتاج گل کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے زرتاج گل کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت…
ہم قانون ساز ہیں آئین کو کھلواڑ نہیں بننے دیں گے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم قانون ساز ہیں آئین کو کھلواڑ نہیں بننے دیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی…