پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے  ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ فوجداری کے تحت قتل کا ٹرائل براہ راست ہائیکورٹ نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس نے لکھا ہے کہ سابق چیف جسٹس…

ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم شام/رات…

شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے ہیں ، ان کی بڑی بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مداحوں کو خوشخبری…

مشکل وقت میں یو ا ے ای کی حمایت پرتہہ دل سے شکر گزار ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں یو اے ای کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

پنجاب رینجرز اور پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،2خارجی ہلاک

پنجاب رینجرز اور پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی  کے دوران 2خارجی ہلاک کردئیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں خوارج نے انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر حملہ کیا،دہشتگردوں کے حملے…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ سوئی سدرن کےلیے گیس…

یونان کشتی حادثہ، انسانی اسمگلنگ میں بین الاقوامی نیٹ ورک کا انکشاف

اسلام آباد: یونان کشتی حادثے کی رپورٹ میں انسانی اسمگلنگ کے دوران بین الاقوامی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ یونان کشتی حادثے کی پیش کردہ خصوصی کمیٹی رپورٹ میں انسانی اسمگلنگ میں بین الاقوامی نیٹ ورک کے ملوث ہونے…

یونان کشتی حادثے کی رپورٹ حکومت کو موصول، 5 پاکستانی جاں بحق، 35 لاپتہ

اسلام آباد: یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے کے واقعے کی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی۔ یونان کشتی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ ایتھنز سفارتخانے نے حکومت کو بھجوائی۔ رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری…

یونان کشتی حادثے کی رپورٹ حکومت کو موصول، 5 پاکستانی جاں بحق، 35 لاپتہ

اسلام آباد: یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے کے واقعے کی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی۔ یونان کشتی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ ایتھنز سفارتخانے نے حکومت کو بھجوائی۔ رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری…

حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے۔ اویس لغاری کی ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر برائے برٹش ہائی کمیشن سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاور ڈویژن میں کیے گئے…