پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

غیر قانونی مقیم افراد کیلئے ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف 15 دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم…

دہشتگردی، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہرکے پیش نظر وزیراعظم شہبازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی کو ایڈوائس پرقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی…

دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع 

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ  خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں مسئلے…

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان محمد عثمان چاچڑ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،گریڈ 22 کے محمد عثمان چاچڑ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی…

پاکستان کے سب سے دراز قامت شخص نصیر سومرو انتقال کر گئے

پاکستان کے سب سے دراز قامت شخص، نصیر سومرو انتقال کرگئے ہیں۔ بھائی ریاض سومرو کے مطابق 55 سالہ نصیر سومرو کئی ماہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا گھر میں علاج جاری تھا، ان کی…

پی ٹی آئی کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے14 نام بھجوا دیئے،عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اورحامد رضا اجلاس میں…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ کے بیان کی وضاحت آگئی

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی کسی تجویز کے فی الوقت زیر غور نہ ہونے کے مبینہ اعلان کی وضاحت کی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے…

کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،بھارتی یقین دہانیوں کے باوجود مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سےحل طلب معاملہ ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان…

پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

پنجاب اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 23فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقد ہوئے جبکہ 106 دن کی نشستیں ہوئیں،پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش…

ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

چوک چوراہوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر کھڑے وارڈنز بھی اب ہیلمٹ پہنیں گے،ٹریفک وارڈنز کی حفاظت کے پیش نظر نئے احکامات جاری…