پاکستان
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، متعلقہ ادارے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر یں۔ ایف آئی اے اورآئی بی…
نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 افراد جاں بحق
بلوچستان کے نوشکی دالبندین شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ…
مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں اور ملکی صورتحال پر تحریک کے لئے اجلاس بلا لیا ، عید کے بعد مجلس عمومی اجلاس میں تحریک چلانے کا فیصلہ کرینگے۔ صحافیوں سے بات…
کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانا مناسب نہیں تاہم کوشش ہے کہ پاکستان پر سفری پابندی نہ لگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے…
دوسری ہنگور کلاس آبدوز لانچ کر دی گئی
کراچی: پاک بحریہ کے لیے دوسری ہنگور کلاس آبدوز کو چین میں تیار کر لی گئی۔ دوسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس شوشک کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس…
انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار
اسلام آباد (ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم، زاہد گشکوری): انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط اور 416 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ہم نیوز کو موصول ہونے والی دستاویزات میں 24 بڑے انسانی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی…
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند…
پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج
پشاور: خیبر پختونخوا کی عدالت میں پیکا ایکٹ 2025 کو چیلنج کر دیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست صحافی انیل مسیح کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا…
پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں جنید اکبر و دیگر کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی…