پاکستان
سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 300 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 13 ہزار700 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 257روپے مہنگا ہونے سے 2…
سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی میں صرف میرٹ پر داخلہ ملے گا، یونیورسٹی میں مستحق اور لائق طلبہ کو تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قابل، ذہین اور مستحق طلبہ کے لئے…
عالمی امن اور ہم آہنگی کے لئے تمام مذاہب کا احترام ضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقر…
ہیلمٹ، انڈیکیٹر اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن
ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے بغیر ہیلمٹ، انڈیکیٹر ، فرنٹ و بیک لائٹس اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے حفاظتی…
مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی اشیاء کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
راولپنڈی، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ تلف
راولپنڈی، فوڈاتھارٹی کی کارروائی،4 ہزار 200 لیٹر پانی ملا دودھ تلف کردیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق جی ٹی روڈ، روات اور ٹی چوک پر ناکے لگا کر دودھ چیک کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دودھ…
آج اسلاموفوبیا سے نمٹنے کاعالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا، مستقل مندوب
اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا سے ہرسطح پرنمٹنا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیراکرم نے کہا کہ کئی ممالک نے اسلاموفوبیاکیخلاف اعلانات کئے، ان پرعملدرآمد کا وقت ہے،اسلاموفوبیا کےخلاف اقدامات کئے جائیں۔ پاکستان…
وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا خیبرپختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق ہوا۔ دونوں رہنماؤں کا منصوبوں اور پالیسیوں پرجلد…
مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ
برائلرمرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں کی ہول سیل منڈیوں میں برائلر مرغی 19600 روپے من میں فروخت کی گئی۔ زندہ برائلر مرغی 590 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی…