پاکستان
وزیراعظم اورایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بلوچستان کے حالات پر اہم مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف اور مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات پراہم مشاورت ہوئی ہے، ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو تمام اسٹیک ہولڈرز…
دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نےدہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنایا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، شہداء…
ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردئیے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی جنڈولہ میں 10 خوارج مارے گئے…
کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم
وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،حکومت کاروباری برادری کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست دی ہے ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظو ہو گی،قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی…
پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر
پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کرپٹو کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او ہونگے،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی…
اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،کوشش ہے قانون اور روایات کے مطابق پارلیمنٹ چلائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو صر ف احتجاج کا…
پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،ڈاکٹر علی میر
مقررین کا کہنا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قومی ترقی کے اہداف کے حصول میں ایک بڑی رکاوٹ…
سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا ، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج نے جعفر ایکسپریس حملے پر کہا ہے کہ بھارتی میڈیا ایک بیانیے کے تحت پروپیگنڈا کرتا رہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مشترکہ پریس کے…
وزیراعظم نے فٹبالر محمد ریاض کو امدادی چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کر دیا
وزیراعظم شہباز شرف نے پاکستانی فٹبالر محمد ریاض کو 25 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے کر ان کیلئے نوکری کا انتظام بھی کر دیا۔ وزیراعظم نے ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کی معاشی تنگ دستی کا نوٹس لیتے…