پاکستان
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں…
نجم الدین اے شیخ
سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ 85 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ نجم الدین اے شیخ نے 1994 سے 1997 تک سیکرٹری خارجہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ جامعہ سندھ اور امریکہ کی…
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام…
جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ
جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک ہوئی جس میں دہشتگردی…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کی 34 جیلوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سیشن ججز نے مختلف جیلوں کے دورے کیے اور اس دوران معمولی نوعیت…
جنوبی وزیرستان
جنوبی وزیرستان میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آج جمعہ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے عوام کے تحفظ کیلئے دفعہ 144…
جعفر ایکسپریس
بلوچستان میں حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لے کر پشاور کیلئے روانہ ہو گئی۔ 11 مارچ کو دہشتگرد حملے کے بعد سے اندرونِ ملک کے لیے کوئٹہ سے…
ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی…
شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 10 افراد جاں بحق
شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں گرنے سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے…
چترال ، کوہستان
چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بند ہو گئیں۔ چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات گر گئے…