پاکستان
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور، کوہاٹ، بونیر، صوابی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات، مینگورہ، ایبٹ آباد، چترال، شانگلہ، لوئر دیر اور…
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی 31 مارچ…
ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔ پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی…
جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہ
جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہو گئی، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہو گئی۔ وفاقی وزیر امورکشمیر انجینئر امیر مقام اور ریلوے حکام نے ٹرین کو روانہ کیا، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کل آئے گی۔ اس موقع…
گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے کلمت میں نامعلوم افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر ان…
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بیشتر مقامات پر جبکہ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور زیریں خیبر پختونخوا میں چند مقامات…
لاہور، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے11 بجے طلب
لاہور، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے11 بجے طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں بینک آف پنجاب کے صدرکی دوبارہ تقرری کی منظوری لی جائے گی، ایف آئی آر، روزنامچہ اور کیس ڈائری کو ڈیجیٹل کرنے کی منظوری بھی ایجنڈے کا…
جعفرایکسپریس حادثے کے ہیروزکوخراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے پینٹنگ مقابلے کا انعقاد
اسلام آباد، قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ (لوک ورثہ) نے 26 مارچ 2025 کو پاکستان میوزیم آف ایتھنالوجی ہال آف ایگزیبیشنز میں ایک پُرخلوص پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس ایونٹ کا مقصد جڑواں شہروں کے یونیورسٹی اور…
چین کی اپنی معیشت اور منڈیوں کوکھولنے کے اقدام کوسراہتےہیں، وزیرخزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم چین کی اپنی معیشت اورمنڈیوں کوکھولنے کے اقدام کوسراہتے ہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے باؤفورم برائے ایشیا سالانہ کانفرنس 2025 میں شرکت کی اورمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک…
پشاور، بارش سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی ترسیل متاثر
پشاور، گزشتہ روز سے جاری بارش سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی ترسیل متاثرہے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق سوات، بنوں، صوابی، مانسہرہ میں کئی علاقوں کی بجلی ترسیل متاثر ہے، پیسکو کے 37 فیڈرز ٹرپ ، 26 فیڈرز فالٹ کی…