پاکستان
یہ ٹریفک گردی رکنی چاہیے، اس مسئلے پرسب کومل بیٹھنا چاہیے، گورنر سندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ یہ ٹریفک گردی رکنی چاہیے، اس مسئلے پرسب کومل بیٹھنا چاہیے، ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کرنا ہوگا۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری اورفاروق ستار کی ملیرہالٹ میں حادثےمیں جاں بحق افراد کی رہائش گاہ رات گئے…
کرپشن اور کک بیکس ریفرنس، عدالت نے پرویز الٰہی کو طلب کرلیا
احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج قیصر نذیر بٹ نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں پرویز الٰہی کو 14 اپریل کو طلب کر لیا۔ عدالت میں پرویزالہی کی جانب سے پلیڈر کی تبدیلی کی درخواست دائر…
پنجاب میں شیروں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے ڈیکلریشن مہم کا آغاز
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شیر، چیتا، جگوار اور تیندوا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ڈیکلریشن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں صوبے بھر میں بڑی بلیوں کو رکھنے والے افراد کو 30 دن کے اندر…
پاکستان کی معاشی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے سنیٹر دنیش کمار کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس…
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ حمیرا چودھری کو سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیا،عائشہ حمیرا چودھری اس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی…
وفاقی کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی
وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے استعمال کرنے اور سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر…
مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب، صارفین پریشان
مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب ہونے سے صارفین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ متعدد صارفین کے بجلی بلوں پر لیسکو کو ایکسپورٹ کردہ یونٹس کا خانہ خالی ہے،ترجمان لیسکو کا کہنا ہے صارفین کو…
بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی قرار
اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی ہے،تھیلیسیمیا یا متعدی امراض کے ٹیسٹ کو نکاح نامہ کا اختیاری حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق عضو…
عید کے دن موسم کیسا رہے گا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتا دیا
عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ محمد افضال…
الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلی کے 24 سابق ارکان کو نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے 23-2022 میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے…