پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

دہشتگرد خیبر پختونخوا کی سرحد سے آتے ہیں اور حملہ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دہشتگرد خیبر پختونخوا کی سرحد سے آتے ہیں اور حملہ کرتے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈی جی خان میں…

جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

سردار اختر مینگل اور بی این پی قیادت اور شرکا محفوظ ہیں، شاہد رند

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور بی این پی قیادت اور شرکا محفوظ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کی چھان بین کی جا رہی ہے، لک پاس دھماکے کے مقام…

بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے۔ لوک سبھا میں بھارتی خارجہ امور کے ریمارکس پر ترجمان دفتر خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ…

شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پر پیدا ہوگا، ریسرچ رویت ہلال کونسل

ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پرہو گی۔ اتوارکومغرب کے وقت چاندکی…

وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں…

ڈیبیو میچ، محمد عباس نے پاکستان کے خلاف تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا

نیوزی لینڈ کے بیٹر محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان  پہلے ایک روزہ میچ میں محمد عبا س نے پاکستان کے خلاف…

رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی عائد

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن…

موٹروے پولیس کی زائد کرایہ وصولی کیخلاف کارروائیاں، لاکھوں مسافروں کوواپس

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے عید کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصولی کیخلاف کارروائیاں کیں۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس اصغرعلی یوسفزئی نے کہا کہ کارروائیوں میں اب تک 9 لاکھ روپے سے زائد مسافروں کو واپس کئے…

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، سلمان اکرم راجہ 

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ…