پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پشاور سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کوئٹہ پہنچ گئی

پشاور سے گزشتہ روز روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کوئٹہ پہنچ گئی۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈی ایس ریلویز نے مسافروں کا استقبال کیا، ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، جعفر ایکسپریس میں 300 کے قریب مسافر…

پیٹرول ایک روپیہ سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار

حکومت نے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے پندرہ دن کیلئے پیٹرول کی قیمت ایک روپے فی لیٹر کم کردی گئی  پیٹرول کی نئی قیمت 254روپے63…

پی ٹی آئی نے ریڈ کارپٹ بچھا کر دہشت گردوں کو آباد کیا، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریڈ کارپٹ بچھا کر دہشت گردوں کو آباد کیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ سی ٹی ڈی کمزور ہونے کی وجہ…

گنڈا پور پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں فاصلے بڑھانے کی سازش کر رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور بانی کی ہدایات کے باوجود فضل الرحمان کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہےہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور پی ٹی…

چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کا اضافہ

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 158روپے فی کلو ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے تک…

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے گاڑیوں کو کچل ڈالا، چار افراد جاں بحق

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو کچل دیا، حادثے میں چار افراد جان بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ یہ خوفناک حادثہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا ہے جس میں ڈمپر گاڑیوں پر الٹ گیا ۔جاں بحق…

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے درخواست میں کہا کہ 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت…

ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ عناصر ذاتی مفاد کیلئے ملکی استحکام داؤ پر لگا رہے ہیں، ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ جنگ کے مطابق تیل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل قیمت تقریباً 2 روپے فی لیٹر کم ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چند روز پہلے وفاقی وزیر…

وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔ چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز…