پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے اقلیتوں کیساتھ سلوک کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں عید پر موسم…

وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کا گشت بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا…

بوہرہ برادری

پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ، نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی بقا، سالمیت، امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بوہرہ برادری کا عید…

کرم میں 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ، خلاف ورزی کرنیوالے فریق کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ضلع کرم میں 6 ماہ سے جاری کشیدہ صورتحال کے بعد فریقین کے درمیان بالآخر امن معاہدہ طے پا گیا۔ جرگے کے مطابق فریقین نے آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد ٹل…

رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ، شوال کا چاند نظر آج آنے کا امکان ہے۔ اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگرد قانون نافذ کرنے…

سی پیک کیخلاف 10 لاکھ ڈالرز پی ٹی آئی پر خرچ ہو رہے ہیں، حنیف عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کو ختم کرنے کیلئے 10 لاکھ ڈالرز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر خرچ ہو رہے ہیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام…

وزیر اعظم شہباز شریف کا مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے…