پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشنز پر لڑائی جھگڑے ، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے اور بدنظمی کے واقعات سامنے آئے ہیں ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ نارووال…

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔  شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ…

ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد،…

بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے جنوبی علاقوں میں گرم ر…

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے ، اسلام آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔…

اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ اعظم خان کو میڈیکل پینل کی جانب سے 10 روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، انہیں آرام دینے کی…

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا

لاہور: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ پولنگ والے اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا۔…

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، 2 کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے کسٹم کے اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ پر پیش آیا۔…

پاکستان کو چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے سپورٹ مل رہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی سے متعلق ہماری سمت بالکل واضح ہے۔ پاکستان کو چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے سپورٹ مل رہی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو…

اگر اپوزیشن نے بات کرنی ہے تو پارلیمان میں آ کر کرے ،خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جب تک آصف زرداری ایوان صد ر میں ہیں وہ حکومت کیلئے تقویت ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو…