پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کو ہضم کرنا چاہتی ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کو ہضم کرنا چاہتی ہیں۔ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ضمنی انتخابات ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی پی 22چکوال سے مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے…

کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ غیرملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یاد…

الیکشن کمیشن کا پی پی 54 نارووال میں پولنگ کے دوران سیاسی کارکن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی کارکن کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نارووال سے ٹیلیفونک رابطہ…

غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملےکے تین مقدمات درج

کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) میں درج کر لیے گئے۔ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی…

گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘شروع کرنے کا اعلان

شہر قائد کے بے رزگار نوجوانوں کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑ ا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ نے کراچی کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے…

تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

شانگلہ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی…

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ سے سعودی شہری اغواء

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے سعودی شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے…

45 پر دستخط کروا لئے

حلقہ پی پی 149 لاہور کے پولنگ اسٹیشن 127 پر پریذائیڈنگ افسر نے سنی اتحاد کونسل کے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لیے۔ پریذائیڈنگ افسر نے دستخط کروانے کا اعتراف بھی کر لیا ، بعد…

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں شاہین آفریدی سمیت 3 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔…