انٹرنیشنل
امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے امور پر پاکستان کے ساتھ ہماری شراکت داری ہے۔ امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت…
مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ، مسجد نبویؐ میں پانی داخل ، فلڈ الرٹ جاری
مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، بارش کا پانی مسجد نبویؐ اورمسجد قبا میں داخل ہو گیا۔ مدینہ منورہ کے برساتی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرآب آ…
امریکی پولیس کی خاتون کا اسکارف زبردستی اُتارنے کی ویڈیو سامنے آگئی
امریکا کی ریاست ایریزونا میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والی 4 مسلم خواتین کو گرفتار کرکے انکا اسکارف زبردستی اتار لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کی…
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی فلمی دنیا میں واپسی، عامر خان کی فلم میں جلوہ گر ہونگے
بالی ووڈ اداکار عمران خان نے فلمی دنیا میں واپس قدم رکھ لیا، اپنے ماموں عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم میں اداکاری کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران خان کو عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی…
متحدہ عرب امارت میں کل سے شدید بارشوں کی پیشگوئی
متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات نے بدھ کی شام سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کا امکان ہے، اماراتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ امارات…
سعودی عرب، ہزاروں غیر قانونی تارکین گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نےایک ہفتے میں 19 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے…
کینیا،شدید بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا، کم از کم 40 افراد ہلاک
کینیا میں شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت نیروبی کے شمال میں ایک ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ متاثرہ علاقے نیواشا کے پولیس کمانڈراسٹیفن کیروئی نے بتایا کہ نیروبی سے تقریبا…
یوم خالصہ کی تقریب، کینیڈین وزیراعظم کی خصوصی شرکت
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یوم خالصہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں لوگوں نے خالصتان کے حق میں نعرے بلند کئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تقریب سے خطاب میں جسٹن ٹروڈونے سکھ…
حمزہ یوسف کا اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایس این پی کے رہنما کو اس ہفتے دو عدم اعتماد کے ووٹوں کا سامنا کرناتھا،ایس این پی کے ارکان کو ایک نیا لیڈر…
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ، اسرائیلی بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کیلے قطر اور مصر کی ثالثی میں کوششیں جاری ہیں ، دوسری جانب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے 5 گھروں سمیت بے گھر افراد کو بھی نشانہ…