انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز ا انتقال کرگئے

سعودی عرب کے شہزادے منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔ سعوی عرب کی پریس ایجنسی کے مطابق (ایس پی اے )کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔…

ریاض ، ریستوران کا کھانا سے 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی ، 28 کی حالت نازک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے کھانے سے 35 افراد میں زہرخورانی کی تصدیق ہوگئی ہے، جن میں سے 28 کی…

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول

اسرائیل کی بربریت جاری ، غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر بمباری کے نتیجے میں مزید 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے…

چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب

چین میں پاکستان کے لئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر…

آئی پی ایل ، سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا عالمی ریکارڈ بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 262 رنز کا ہدف 8 گیندوں قبل حاصل…

امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر احتجاجاً مستعفیٰ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط حمایت کے خلاف امریکی خاتون ترجمان ہالا رہررٹ نے…

روس اور چین کا باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال مکمل ختم کرنے کا اعلان

روس اور چین نے باہمی تجارت کے لیے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کردیا۔ ماسکو میں میڈیا سے گفتگو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت میں اب ایک ڈالر بھی…

مارک زکربرگ کو ایک دن میں 50 کھرب روپوں کا نقصان

سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم فیس بک کے بانی  مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالرز (50 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی دولت میں…

دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر

ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق دنیا بھر میں 84 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے۔ رپورٹ…

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار جرائم رپورٹ ہوئے جب کہ چوری کے واقعات کی یہ…