صحت

اس کیٹا گری میں 226 خبریں موجود ہیں

کیمیکل سے تیار ’آموں‘ کی کیا پہچان ہے؟ باخبر رہیں

موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی آم کی فصل پکنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کے بعد مختلف اقسام کے آم مارکیٹ میں نظر آنے لگتے ہیں۔ آم ایسا لذیذ اور ہر دلعزیز پھل ہے جس کا انتظار…

ایسا بلڈ ٹیسٹ جو 8 سال بعد ہونے والی بیماری کا بتا دے گا

لندن : برطانیہ کے محققین نے تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 8 سال بعد ہونے والے مرض کی تشخیص کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

یہ 5 کھانے دوبارہ گرم ہرگز نہ کریں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!

عام طور پر تقریباً ہر گھر میں ایک وقت میں تیار کیا گیا کھانا دوسرے وقت پر گرم کرکے کھایا جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ آج کے مضمون میں کچھ ایسے…

موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا

دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایسے میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موٹے افراد کو دن میں تقریباً 14,500قدم سے زیادہ چلنا چاہئے۔ امریکا کی…

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاج

پیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر معالج سے رجوع…

ناریل کا تیل اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !! دانت موتیوں کی طرح چمکدار

دانتوں کو چمکانے اور ان میں سفیدی لانے کیلئے لوگ ہر طرح کے جتن کرتے ہیں کسی ڈینٹسٹ کے پاس بھی جائیں تو یقیناً اس پر ہزاروں کا خرچہ آجاتا ہے۔ کچھ لوگوں کے دانت بہت زیادہ پیلے اور داغدار…

ادرک کا صرف ایک ٹکڑا روزانہ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! حیرت انگیز فائدہ

ادرک کا استعمال ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور صدیوں سے کھانوں کے ذائقوں اور ادویات میں اس کو شامل کرنا بےحد مفید ہے۔ ادرک کی دو بنیادی اقسام خشک ادرک اور تازہ ادرک ہیں، تازہ ادرک بے مثال ذائقے…

قومی انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز، 2 لاکھ سے زائد ورکرز ڈیوٹی دینگے

وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، ذیلی انسداد پولیو مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں چلےگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ ذیلی قومی انسداد پولیو مہم…

ملک کی میڈیسن مارکیٹوں میں اہم ادویات کیسے ناپید ہوئیں؟ ڈریپ نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: ملک کی میڈیسن مارکیٹوں میں اہم ادویات کیسے ناپید ہوئیں؟ ڈریپ نے اس سلسلے میں تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی دفاتر کو ہنگامہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک کی…

کُھمبی کھائیں اسمارٹ رہیں : حیرت انگیز فوائد

کھمبی یا مشروم کو انسانی جسم کے لیے غذائی فوائد سے بھرپور شمار کیا جاتا ہے جو قوت مدافعت کو طاقت دینے اور بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ جسم کو موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔…