صحت

اس کیٹا گری میں 226 خبریں موجود ہیں

ٹائم میگزین کی 100 بااثر افراد کی فہرست میں پاکستانی ڈاکٹر شامل

اسلام آباد: ٹائم میگزین کی 100 بااثر افراد کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام بھی شامل کر دیا گیا ہے، جو پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے۔ صحت کے شعبے میں پاکستان نے اہم اعزاز پایا ہے، ڈاکٹر…

غصہ ہماری موت کا سبب بھی بن سکتا ہے؟ –

غصہ ایک انسانی عمل ہے جو ہم سب کو آتا ہے لیکن جب یہ ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو یہ ہماری اپنی جان کو نقصان پہچانے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ غصے کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں…

ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟

شام کے اوقات میں لگنے والی ہلکی پھلکی بُھوک مٹانے کیلئے اکثر لوگ ریفرشمنٹ کا سہارا لیتے ہیں، جو کسی زیادہ فائدہ مند تو نہیں لیکن اس کے مضر اثرات صحت پر پڑ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ بے وقتے…

جے اینڈ جے بے بی پاؤڈر تنازع، امریکی کمپنی ساڑھے 6 ارب ڈالر دینے پر تیار

نیویارک: امریکی فارما کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ بے بی پاؤڈر تنازع میں ساڑھے 6 ارب ڈالر کے تصفیے کے سلسلے میں آگے بڑھ رہی ہے۔ کے مطابق جے اینڈ جے نے دسیوں…

نفسیاتی مرض اور قے کی یہ دوائیں نہ خریدیں!

اسلام آباد: ڈریپ نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اسلام آباد کی دوا ساز کمپنی بائیو لیبز کی تیار کردہ دو دوائیں غیر معیاری پائی گئی ہیں، اس لیے انھیں استعمال کرنے سے گریز کریں۔ جاری الرٹ کے مطابق سینٹرل…

پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح، 32 قائم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے پہلے کنٹینرز جلاؤ گھیراؤ کیلیے استعمال ہوتے تھے اب صحت کی سہولتیں ملیں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم…

گاڑیوں کا شور کن خطرناک امراض کا سبب ہے؟ ہوشربا تحقیق

جو لوگ شہروں میں خصوصاً سڑکوں کے قریب واقع مکانات یا فلیٹوں میں رہائش پذیر ہیں وہ ٹریفک کے گزرنے سے پیدا ہونے والے شور کی ذہنی اذیت سے بخوبی واقف ہیں۔ ویسے تو گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں بھی…

چاول کھانے کے بعد یہ پھل ہرگز نہ کھائیں

کھانا کھانے کے بعد بہت سے لوگوں کی خواہش یا کوشش ہوتی ہے کہ کوئی پھل کھا لیا جائے بظاہر تو یہ عمل بے ضرر سا دکھائی دیتا ہے کیونکہ پھل صحت کیلئے مفید ہوتے ہیں لیکن حقیقت اس کے…

گرمی سے بچاؤ کیلئے ژالے سرحدی نے بہترین ٹوٹکہ بتا دیا

موسم گرما میں ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ جسمانی طور پر ٹھنڈک حاصل کرے اور اس کیلئے مختلف مشروبات اور ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی…

خبردار !! بھنویں بنوانا خطرناک بیماری کا سبب ہے؟

چہرے کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے بھنویں تراشنا بھی ضروری ہے اور بھنویں گھنی کرنے کیلئے خواتین مختلف گھریلو ٹوٹکے بھی استعمال کرتی ہیں۔ بھنوین بنوانے میں بظاہر تو کوئی نقصان نظر نہیں آتا لیکن بعد ازاں…