صحت

اس کیٹا گری میں 226 خبریں موجود ہیں

دل کی بیماری میں مبتلا بچے کو لگایا گیا 17.5 کروڑ کا انجکشن

بھارت کے جئے پور میں دل کی نایاب بیماری میں مبتلا بچے کو ساڑے 17کروڑ کا انجکشن لگایا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچے کے علاج کے لئے رقم کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے جمع کی گئی تھی، عام…

اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

بچوں کی پڑھائی کے معاملے میں مائیں بہت پریشان رہتی ہیں، ان کو یہی فکر لاحق رہتی ہے کہ ہزاروں روپے کے اخراجات کے باوجود ان کا بچہ دن بہ دن پڑھائی میں کیوں کمزور ہورہا ہے۔ اکثر بچوں میں…

ایسی مچھلی جس کے کاٹ لینے سے انسان موت مانگنے لگتا ہے

کسی خوفناک حادثے کے نتیجے میں اگر انسان کو اندرونی اور بیرونی شدید چوٹیں آئی ہوں اور سانس بھی ٹھیک سے نہ لیا جارہا ہو تو ایسے میں اس انسان یہی سوچتا ہے کہ اس تکلیف سے تو موت اچھی…

کیا دہی ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

کسی بھی انسان میں ذیابیطس کا مرض تشخیص ہونے کے بعد اس کیلیے مناسب اور متوازن غذا کا استعمال بے حد ضروری ہوجاتا ہے بصورت دیگر ذرا سی بدپرہیزی یا لاپرواہی دیگر بیماریوں کو سبب بن سکتی ہے۔ اس کیلئے…

کیا پھلوں کے چھلکے کھانا صحت کے لئے واقعی فائدہ مند ہے؟

آپ نے اکثر و بیشتر یہ سنا ہوگا کہ پھلوں کے ساتھ ان کے چھلکے کھانا بھی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ پھلوں کے چھلکوں کی اگر بات کی جائے…

چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟

ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے نرم و ملائم جِلد کا حصول، بالوں کی نشوونما یا پھر دانتوں کو جگمگاتا رکھنے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ ویسے تو ناریل کا تیل نا صرف جلد اور بالوں کی حفاظت کرتا…

کراچی میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا، مہم25مئی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کراچی ،حیدرآبادمیں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کاافتتاح کردیا۔ کراچی کے 7 اور حیدرآباد کے…

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟

واشنگٹن : امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے سدباب کیلئے مؤثر قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتاز ترین…

جانور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں جانور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد چل بسا، رچرڈ سولے من نامی مریض کے بارے میں ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ دو سال تک زندہ رہے گا۔ غیر ملکی خبر…

رات دیر تک جاگنے کے کیا سنگین نقصانات ہیں؟

یہ بات شک و شبے سے بالا تر ہے کہ مناسب دورانیے کی نیند ہم میں سے ہر ایک کے لیے انتہائی اہم ہے اور رات کو دیر تک جاگنا جہاں جسمانی صحت کیلئے تباہ کن ہے وہیں ذہنی صحت…