صحت

اس کیٹا گری میں 226 خبریں موجود ہیں

فیٹی لیور کیا ہے؟ جگر کو صحت مند کیسے بنایا جائے؟

بہت سے لوگ فیٹی لیور (جگر کی چربی) کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں، ویسے تو جگر میں تھوڑی مقدار میں چربی کا ہونا معمول کی بات ہے لیکن اگر اس میں اضافہ ہوجائے تو یہ دیگر امراض کا سبب…

پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگی

پاکستان میں ہر سال کم از کم ایک لاکھ 28 ہزار افراد فضائی آلودگی سے ہونے والی مختلف بیماریوں کے باعث موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ یہ ہم نہیں بلکہ عالمی ادارہ صحت کہہ رہا ہے جس کی رپورٹ…

کے پی حکومت نے پولیو مہم کے لیے سیکیورٹی فراہمی سے معذرت کر لی، مہم ملتوی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، التوا کا یہ فیصلہ سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت نے پولیو مہم کے…

نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟

آج کل بڑے تو بڑے نوجوانوں میں بھی جگر کے سب سے عام عارضے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیٹی لیور کی بیماری ایک دائمی بیماری ہے جس سے دنیا بھر…

پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیا

قدرت نے انسانی جسم اور اس کے تمام اعضاء کو مکمل ترتیب اور خوبصورتی سے ساتھ تخلیق کیا ہے، تاہم یہ بھی قدرت کا ایک کرشمہ ہے کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس ترتیب میں تبدیلی کے باوجود…

ناشتے میں کیا کھایا جائے؟

اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے صحت مند ہے؟…

’ڈوپامائن‘ خوشی کا ہارمون! اسے جسم میں کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

ڈوپامائن ہمارے دماغ میں موجود ایک ایسا ہارمون جو ہمیں خوشی کا احساس دلاتا ہے، دوسرے لفظوں میں اسے خوشی کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے۔ آپ نے اپنے آس پاس کئی طرح کے لوگوں کا مشاہدہ کیا ہوگا کچھ…

دانتوں کو بُرش کرنا کیوں نقصان دہ ہے؟ جانیے دلیل کے ساتھ

دانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک درست بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

وزن میں کمی کا نیند سے کیا تعلق ہے؟

ماہرین صحت اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بہترین صحت کیلیے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے رات کی نیند کی ضرورت کو لازمی پورا کریں۔ بھرپور نیند جسمانی صحت کی بہتری کیلئے تو ہے لیکن ساتھ ہی…

پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ پاکستان باقاعدہ طور پرعالمی سطح پر پوليو کے خاتمے کی…