انٹرٹینمنٹ
جوان نے تمام ریکارڈ توڑ دئیےپہلے دن کمائی کا حیران کن ریکارڈ
بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن دنیا بھر سے 150 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔ حریم شاہ سوشل میڈیا اکائونٹ خود نہیں چلاتی ، شوہر بلال شاہ کے…
نیپالی گلوکارہ بابر اعظم کی مداح نکلیں
نیپال کی گلوکار تریشلا گرونگ بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں۔ ایشیا کپ کی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی نیپالی گلوکارہ نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابرجیسے کھلاڑی صدیوں…
نامور اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے
پاکستان کے نامور اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اداکار شبیرمرزا کینسر کے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تھی، انہوں نے مشہور زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس کےعلاوہ…
شاہ رخ خان کی فلم”جوان“ نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں دو دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میگا تھرلر ’جوان‘ کے صرف تین…
حریم شاہ سوشل میڈیا اکائونٹ خود نہیں چلاتی ، شوہر بلال شاہ کے دوران تفتیش اہم انکشافات
ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ ان سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تفتیش کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلال شاہ سے ایف آئی اے کراچی نے تفتیش…
عامر لیاقت نے طلاق کیوں دی، وصیت کیا تھی؟ پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کے اہم انکشافات
ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی وصیت کی تھی۔ اپنے دوست سے شادی کی افواہیں ،علی سیٹھی نے خاموشی توڑ دی تفصیلات کے مطابق ایک…
پاکستانی نژاد معروف برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری کو عمر قید
معروف پاکستانی نژاد معروف برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی کراؤن کورٹ نے 24 سالہ برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری، اس کی والدہ انسرین بخاری، ریحان کاروان اور…
ارجنٹائن، اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث انتقال کرگئیں
ارجنٹائن کی اداکارہ و ماڈل سلوینا لونا گردے فیل ہو جانے کے سبب انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کی ماڈل اور اداکارہ سلوینا لونا 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، اداکارہ 2011 میں…
اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی نئی تصویر شیئر کردی
ایشیا کپ، بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی نئی تصویر شیئر کردی۔ معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پراسٹوری شیئر کی، تصویر…
بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں
بھارتی ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ اپرنا نائر…