0

اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی نئی تصویر شیئر کردی

ایشیا کپ، بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی نئی تصویر شیئر کردی۔ 

معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پراسٹوری شیئر کی، تصویر میں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستانی اسکواڈ کے ہمراہ نظر آرہے ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا، سری لنکن عوام پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی

اروشی روٹیلا کی اسٹوری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور ایکس وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین کی جانب سے بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply