انٹرٹینمنٹ
سینئر اداکار اکبر خان عارضہ قلب میں مبتلا رہنے کےبعد انتقال کرگئے
پاکستان کے سینئر اداکارو مجسمہ ساز اکبر خان عارضہ قلب میں مبتلا رہنے کےبعد انتقال کرگئے۔ اداکار اکبر خان نے پاکستان ٹیلی ویژن سمیت کئی کامیاب ڈراموں میں کردار ادا کیا ہےجن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل رباسمیت دیگر…
بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجو پنجابی ریاست ہریانہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق گلوکار 10 دن سے اسپتال…
معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزامل گیا
دبئی حکومت نے معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزا دے دیا۔ نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے دبئی کا گولڈن ویزا ملنے پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی اداکارہ صبا قمر…
سنی دیول کا گھر نیلامی کیلئے پیش
واجبات کی عدم ادائیگی پر بینک آف برودا نے بالی ووڈ سٹار سنی دیول کی جائیداد نیلامی کیلئے پیش کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی دیول پر 56 کروڑ کے واجبات ہیں جس پر جائیداد کی نیلامی 25 اگست…
شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بالی ووڈ فلموں کے سپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہے۔ شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات امریکہ میں ہوئی جب وہ ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے…
طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے، اہلیہ حاجرہ طارق
لیجنڈری اداکار و میزبان طارق عزیز کی اہلیہ حاجرہ طارق عزیر نے انکشاف کیا ہے کہ طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے۔ حال ہی میں حاجرہ طارق عزیز شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر…
شادی کی خبروں پر مائرہ خان کی جانب سے ردعمل آ گیا
معروف اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ اگلے ماہ اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ آئی این پی کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پیجز پر…
ماہرہ خان اور فواد خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پرآتے ہی دھوم مچادی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو اور تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا…
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے سپرسٹار اکشے کمار بھارتی شہریت ملنے کے بعد انڈین شہری بن گئے ہیں، اس سے قبل وہ کینیڈین شہری تھے۔ شاہین شاہ آفریدی یا مچل اسٹارک ؟ روہت شرما کس کا سامنا نہیں کرنا چاہتے ؟…
معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، اہلخانہ کی تصدیق
میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس کئی عرصہ گردوں کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ معروف گلوکار اسد عباس کے اہلخانہ نے…