انٹرٹینمنٹ

اس کیٹا گری میں 141 خبریں موجود ہیں

شگفتہ اعجاز کی مداحوں سے اپنی صحت سے متعلق دعاؤں کی اپیل

حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ میں جب برطانیہ سے واپس آئی تو میری بیٹی انیہ نے کینسر کی تشخیص کیلئے مجھے کہا کہ آپ…

معروف ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

ترکیہ میں ایک مشہور ادا کارہ نے 36سال کی عمر میں اپنے سرمیں گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کی لائسنس یافتہ پستول سے…

زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کولکتہ کی عدالت نےمعروف اداکارہ زرین خان کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں…

کدی کدی، فرحان کی میوزک ویڈیو میں حمائمہ کے بولڈ سین نے ہلچل مچا دی

عروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کی نئی میوزک ویڈیو کدی کدی میں اداکارہ حمائمہ ملک کے بولڈ سین نے ہلچل مچا دی۔ حال ہیں میں اداکار و گلوکار فرحان سعیدکی نئی میوزک ویڈیو کدی کدی کو گلوکار نے اپنے…

بھارتی اداکار ریو کپاڑیا انتقال کرگئے

 نامور بھارتی اداکار ریو کپاڑیا کینسر کے مرض میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق اداکار کے دوست فیصل ملک نے آگاہ کیا کہ ریو کپاڑیا کا انتقال کینسر سے ہوا اور ان کی عمر 66 برس تھی۔ ریو کپاڑیا…

میری شکل دیکھ کر پاکستانی عمران ہاشمی کو یاد کرتے ہیں، حمائمہ ملک

معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  معروف اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی چلی جاؤں لیکن پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ…

بھارتی فلمی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی فلموں کے سینئر اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔  ستیندر کمار نے مشہورِ زمانہ بالی ووڈ فلم شعلے سمیت 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے،ان کی…

سعود سے پسند کی شادی نہیں کی تھی، جویریہ سعود

اداکارہ جویریہ سعود نے اداکار سعود سے اپنی شادی کے بعد محبت ہوجانے کے حوالے سے انکشاف کردیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں محبت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بتایا کہ ان کی اور سعود…

اداکار عدنان صدیقی کااپنے انتقال کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اپنی وفات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بالکل ٹھیک اور زندہ ہوں، اگلی بار ایسی خبر چلانے سے قبل مجھ سے ضرور رابطہ…

معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ حکومتِ کینیڈا کی جانب سے پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے شازیہ منظور کو ایک تقریب میں کوئین الزبتھ ایوارڈ پیش کیا۔…