انٹرٹینمنٹ
صدرمملکت کاسندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل ججز بنانے کا حکم جاری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےسندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل (فل) ججز بنانے کا حکم جاری کر دیا۔ وزارت قانون کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے6 ججز کے مستقل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن…
عالمی منڈی، سونے کی قیمت میں40 ڈالر کا بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جانب سونے کی خریداری پر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت پہلی 2400 ڈالر فی اونس سے تجاوز…
ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا ہے کہ ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن اتحاد کا کل پشین،چمن میں جلسہ ہوگا۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان میں تیار ہونے والی تمام سگریٹس پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
تھنک ٹینک نے حکومت کو ڈبلیو ایچ او کی ہدایات سے انحراف کرنے پر مجبور کرنے کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) اور دیگر بین…
تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاپسی نے انٹرویومیں کہا کہ شادی کو خفیہ رکھنا مقصد نہیں تھا بلکہ اپنی شادی اور ذاتی…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی، صدر آصف زرداری کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
صدرِ مملکت آصف زرداری کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ…
وزیراعلی پنجاب یوتھ انی شیٹس کے 20ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلباء کو 19 ہزار پیٹرول موٹر سائیکلیں اور ایک ہزار الیکٹرک بائیکس ملیں گی۔ رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف یوتھ انیشی ایٹو کے تحت صوبے بھر کے طلباء…
دورۂ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار، فن ایلین اور ایڈم ملنے انجرڈ
رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بڑا دھچکا، فن ایلنا ور ایڈم ملنے انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دورہ پاکستان پر…
پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنیوالوں کی تعداد 31 ملین تک جاپہنچی
پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد 31 ملین تک جاپہنچی جن میں سے ہر سال تقریباً 170,000 تمباکو سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پاکستان میں صحت عامہ سے منسلک…
عید کے تیسرے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور گردونواح میں بارش کا امکان
عید کے تیسرے روز پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔…