0

نامور اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

پاکستان کے نامور اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

اداکار شبیرمرزا کینسر کے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تھی، انہوں نے مشہور زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس کےعلاوہ مختلف ڈراموں میں کرداراداکیا ہے، انہیں ڈرامہ گیسٹ ہائوس سے زیادہ مقبولیت ملی تھی۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اس کے علاوہ پاکستانی فلموں میں بھی ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں،  اہلخانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ صبح 10 بجے جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply