dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین، آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 روزہ دورۂ چین پر آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ چینی سیاسی قیادت کی جانب سے وزیراعظم کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،100 انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس تک گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی 100انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 71ہزار821 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، انڈیکس میں دو فیصد سے زائد کمی ہو گئی،…

پاکستان کے خلاف کامیابی بڑی اچیومنٹ ہے، امریکی کپتان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے میچ کے بعد بات…

ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ، امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہو جائیگا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ہو گا، امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہو جائے گا۔ کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی…

بابر، شاداب، شاہین سمیت دیگر قومی کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہ کتنی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ تںخواہ کے طور پر ملتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ کنٹریکٹس کے مطابق کیٹگری…

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیا

ڈیلاس میں ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں امریکا سے سپر اوور میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے رد عمل دیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی…

اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع…

امریکا سے جیت نہ سکے، انڈیا سے کیسے جیتو گے؟ باسط علی

ڈیلاس میں ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں امریکا سے سپر اوور میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”ہر لمحہ پر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں 5 وکٹوں سے ہرادیا، اسکاٹ لینڈ نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 18.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔ برج ٹاؤن میں گروپ بی…