dhanaknews
بھارت میں مودی کی ہوا نکل گئی ہے ،مشاہد حسین سید
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ بھارت میں مودی کی ہوا نکل گئی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’خبر اور تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے ہندوتوا کو…
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
قومی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پھر سے اپنی دھاک بٹھادی، سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی سپر اسٹارت ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججزکیلئے سرکاری رہائش گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے لیے ڈپلومیٹک انکلیو میں سرکاری رہائش گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی رہائش گاہوں کیلئے دو…
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،دوسری جانب عمان میں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عمان…
امریکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیلس میں کھیلے جارہے میچ ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل…
پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب
پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہو گیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے78ویں اجلاس میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان ایشیا ءپیسیفک گروپ میں غیر مستقل رکن کا امیدوار تھا، پاکستان سے پہلے ایشیاء پیسیفک گروپ…
ناکامی کے بعد کوہلی کو اب پاکستان کے چیلنج کا سامنا ہے، سنیل گواسکر
سابق بھارتی کپتان اور بیٹنگ لیجنڈ سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف فیل ہونے والے کوہلی کو پاکستان کا چیلنج فیس کرنا ہوگا۔ سنیل گواسکر کا پاک بھارت میچ سے قبل کہنا تھا کہ جس طرح میں…
ایسی بے خبری! امریکی اسٹاف ڈیل اسٹین کو ہی بولنگ سکھانے لگا
امریکی اسٹاف کے ایک رکن نے بے خبری کی انتہا کردی وہ جنوبی افریقی لیجنڈ ڈیل اسٹین کو ہی بولنگ کے گر سکھانے لگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا…
لاہور ،شوہر نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو قتل کردیا
لاہورمیں شوہر نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو قتل کردیا۔ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کومل کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے چھت…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر تو اپنے صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے،
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرڈی آئی خان میں سیاسی شخصیت کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام بھی ہے، ان پر اپنے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر تو اپنے صوبائی وزیر کے قتل کا کیس…