dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سابق کرکٹر نے پاکستان کی سب سے بڑی غلطی بتادی

سابق پاکستانی کرکٹر اور موجودہ تجزیہ نگار باسط علی نے کہا ہے کہ میرے اختیار میں ہوتا تو میں ابرار احمد کو میچ میں ضرور کھلاتا. اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ…

ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئے

بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ طلاق اور پھر صلح کی خبرو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹر اور ان کی سربین اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبریں آئیں…

اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا۔ ڈیلاس میں امریکا سے سپر اوور میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ…

امریکا نے سپر اوور میں‌ پاکستان کو ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 5 رنز سے شکست دے دی۔ امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو 19 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم…

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور فرانس غزہ معاہدے کے حامی

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے غزہ معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن اور جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے رہنماؤں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ یہ تبصرے…

حکومت کی ٹیکس سے استثنیٰ والی اشیا کی فہرست کم کرنے کی تیاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ میں نئے اقدامات سے متعلق تجاویز تیار کرلیں۔ سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تجاویز مرتب کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں ٹیکس چھوٹ والی اشیا…

عمران خان کی جیل میں 115 شخصیات سے 450 ملاقاتیں

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل میں 250 دنوں میں 115 شخصیات نے ملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ستمبر 2023 سے مختلف شخصیات کو مجموعی طور415 مرتبہ بانی تحریک انصاف کو ملنے کا موقع…

پکوان تیل آپ کے لیے مضر صحت کیسے بن جاتا ہے؟

گھروں میں کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا تیل کس طرح مضرصحت بن جاتا ہے ماہرین نے اس حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ برصغیر میں عام طور پر پکوانوں میں تیل کا استعمال بکثرت کیا جاتا ہے، کوئی…

کھانے پینے کی اشیاء اور زراعت پر ٹیکس لگانا عجیب بات ہے ، حفیظ پاشا

سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء اور زراعت پر ٹیکس لگانا عجیب بات ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پچھلے اور اس سال…

پاکستان کا امریکا کو 160 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دے دے دیا۔ ڈیلس میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں…