dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صنم جاوید

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ صنم جاوید کو گوجرانوالہ اینٹی ٹیررازم کورٹ (اے ٹی سی) میں پیش کیا گیا۔ انہیں 10 جون کو دوبارہ عدالت میں…

گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی

ملک میں گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی…

پاکستانی ہائی کمشنر نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خرید لیے

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خریدلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر بھی پاکستان آسٹریلیا  کا میچ دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر…

میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں کلور شریف کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک مسافر…

بابر اور شاہین نے بچپن میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بچپن میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں۔ بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار اسپورٹس’ کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ…

سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے…

شاہین آفریدی کس بات پر ناراض ہوگئے؟ وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران عجیب واقعہ رونما ہوا۔ شاہین شاہ آفریدی کو فوٹو شوٹ کے دوران پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو…

ٹریل فائیو پر ایک اور شہری لاپتہ، پولیس نے بحفاظت ریسکیو کرلیا

اسلام آباد کے ٹریل فائیو پر لاپتہ ہونے والے شہری کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پُکار ون فائیو کال پر کارروائی کے بعد ٹریل فائیو پر لاپتہ شہری کو تلاش کر لیا گیا۔ شہری کے…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار…

عمران خان

 وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قید تنہائی میں رکھنے کے بیان کی تردید کر دی۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں، اضافی…