dhanaknews
چوہدری تنویر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا سہیل نے سابق…
محسن نقوی کی مداخلت، نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مداخلت پر نیویارک میں پاکستان…
آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور پر فرد جرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف…
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی اسکول میں پناہ لینے والوں پر بمباری ، 32 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں واقع اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر بمباری کرکے 32 افراد کو شہید کر دیا۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول…
وزیراعظم نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آر) نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف بی…
چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا
چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین کی جانب روانہ ہو گیا۔ چین کے خلائی پروگرام کی…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا…
بے گناہ ملزمان کی تعداد زیادہ، عید پر عام معافی دی جائے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل کرتا ہوں کہ اس عید پر عام معافی دی جائے۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو…
سعودی عرب گرفتار
سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد کو گرفتار کرکے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ العربیہ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ
لاہور، برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گوشت 434…