dhanaknews
زیادہ سے زیادہ سیوریج سیمپلز میں وائرس کی تصدیق ہونے لگی
اسلام آباد: ملک بھر میں پولیو وائرس کی نشان دہی کے لیے لیے جانے والے زیادہ سے زیادہ سیوریج سیمپلز میں وائرس کی تصدیق ہونے لگی ہے، جو ملک کے نظام صحت کے لیے ایک بڑے خطرے کی علامت ہے۔…
برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کر دیئے
برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ برطانوی قومی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ کیا جا رہا ہے ، جب مانگ…
آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، عمان کو 39 رنز سے شکست
آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دسویں میچ میں عمان کو 39 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں عمان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…
رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافے کی اجازت دے دی۔ اس…
قومی ٹیم کا ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن
پاکستان آج بروز جمعرات امریکہ کے خلاف اپنے پہلے میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا باقاعدہ سفر شروع کرے گا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپورپریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کرکٹرز…
چیئرمین پی سی بی کی مداخلت پر پاکستان ٹیم کا ہوٹل تبدیل
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی مداخلت پر قومی ٹیم کا اسٹیڈیم سے 90 منٹ دور ہوٹل تبدیل کردیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے پاکستان ٹیم کے نیو یارک ہوٹل میں…
الیکٹرک بسیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں،160 میں سے 30 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ کراچی سے 8 بسیں اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہیں ،ابتدائی طور پر 30 بسیں…
مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، راولپنڈی، مری، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ…
ٹورمامنٹ جیتنے آئے ہیں،کوشش ہوگی ہر میچ جیتیں، محمد عامر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئی سی سی کاایونٹ کھیلنا ایک چیلنج ہوتاہے، ٹورمامنٹ جیتنے آئے ہیں،کوشش ہوگی ہر میچ میں کامیابی حاصل کریں۔ ڈیلاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمدعامرکا کہنا…
محمود اچکزئی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں لیکن عمران خان مان نہیں رہے۔ ایک انٹرویو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ میرے مشاہدے…