dhanaknews
کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر نے تھپڑ ماردیا
نئی دہلی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت…
آٹا ،دال مسور، ٹوٹاباسمتی چاول اور انڈےسستے ہوگئے
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.45 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر21.69 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے…
جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف
کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اعتراف کیا ہے کہ اْن کے بچوں کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود، اْنہوں نے اور سعود نے امریکا کی ملٹی نیشنل ڈرنک کمپنی کے اشتہار…
سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری، ججوں کی تعداد17ہوجائے گی
سپریم کورٹ میں تین ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لئے تین ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس پنجاب اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سمیت تین ججوں کی سپریم کور ٹ میں منظوری کے بعدسپریم کورٹ…
امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے…
سینیٹ اجلاس کے دوران شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین کے ایوان میں ہوتے پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت کرنے پر پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا۔ پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت پر پی ٹی آئی…
صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں…
انتخابی عذرداری کیس، سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری
سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ قاسم…
پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میط میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے نیویارک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی، قومی کرکٹ ٹیم…
صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں…