dhanaknews
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے جنوبی/وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، مغربی ہواؤں کا سلسلہ…
امتحانی پرچہ لیک کرنے پر 10 سال قید ، ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا ، بھارت میں قانون نافذ
بھارت میں امتحانی پرچے لیک کرنے کا معاملہ انتہائی سنگین شکل اختیار کر گیا ہے ، جس پر حکومت نے قید اور جرمانوں کی سزائوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں…
ریڈ کراس
غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے۔ بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم تھے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے…
مرغی کا گوشت 17 روپے کلو سستا ہو گیا
پشاور،لاہور: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی،مرغی کا گوشت 17 روپے کلوسستا ہو گیا۔ لاہورمیں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ…
امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
نیویارک: امریکہ میں مسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی…
امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر مستعفی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے مخالف تھے۔ اینڈریو ملر فلسطینیوں…
میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر، 155 افراد ہلاک
میکسیکو: میکسیکو میں رواں سال کے آغاز سے ہی مؤثر رہنے والی گرمی کی لہر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 155 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی…
لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر…
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 کا فوری نفاذ کر دیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی ہو گی۔ امن و امان کے قیام،…
یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے صوبے کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی یونین کونسلز کی حلقہ بندی کمیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹو انتظامات 30…