dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی اپنے ہونے والے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔چند روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے…

سینٹ کمیٹی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت ٹیکس چھوٹ دیتی رہی ہے تو اسپتالوں کا آڈٹ بھی کرے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں…

سونا سستا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے…

خانہ کعبہ

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، سعودی…

چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا

چین نے گوادر میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا، اس سے گوادر شہر کے اسپتال، اسکول اور سڑکیں روشن ہو گئیں۔ تمام اسٹریٹ لائٹس مکمل طور پر نصب کر دی گئی ہیں، شمسی توانائی سے چلنے والی…

صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا، ایشا کوپیکر

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں فلم انڈسٹری کے ایک صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا۔2000 کی فلم فضا میں غیر معروف سا کردار ادا کرنے والی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔ پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کرتے ہوئے  ارکان کو الیکشن کمیشن کے باہر…

بجٹ اجلاس

وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت کے بعد  پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے بجٹ پر ووٹ دینے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا…

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اْن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا…

شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان

کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کویت جو ان دنوں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے…