dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، آج شام بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ شہر قائد…

سوات گرفتار

سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔   پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر…

عالمی مالیاتی فنڈ

 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے…

تقرریوں پر مشاورت ، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے مطالبات تسلیم کر لئے

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاملات طے ہو گئے ، مسلم لیگ ن نے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب،…

امریکہ تائیوان کو مسلح کرنے کا عمل روکے، چین

بیجنگ: چین نے امریکہ سے تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرنے اور اس کو کسی بھی شکل میں مسلح نہ کرنے کے اپنے وعدوں کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین…

خوشاب میں کشتی جھولے کو حادثہ، 14 بچے زخمی

خوشاب: پنجاب کے ڈویژن سرگودھا کے ضلع خوشاب میں کشتی جھولا گرنے سے 14 بچے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب کے علاقے جوہرآباد کے ماڈل بازار میں کشتی جھولے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے…

ملازمین سے ناروا سلوک، برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو سزا

جنیوا: سوئس عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو گھریلو ملازمین سے ناروا سلوک پر قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں مئی 2024 میں آئی ٹی سروسز کی برآمدی ترسیلات 332 ملین امریکی ڈالر تک بڑھ گئیں۔ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں مئی 2023 میں 236 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں…

بھارت کا بنگلہ دیش کیلئے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد…