dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4 لاکھ سے زائدسیاحوں کا گلیات کا رخ

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4لاکھ سے زائد سیاحوں نے ایبٹ آباد کے سیاحی مقام گلیات کا رخ کیا۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق سب سے زیادہ نتھیا گلی میں 2 لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔…

طالبان کو پاکستان لانے والے آپریشن کی مخالفت کررہے ہیں ،عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ طالبان کو پاکستان لانے والے آپریشن کی مخالفت کررہے ہیں ، خیبرپختون خوا کے جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے ۔ قومی اسمبلی کے…

پاکستان کے عوام اس سے بہتر بجٹ کے مستحق ہیں، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن پارلیمنٹ آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام اس سے بہتر بجٹ کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آج اس ایوان…

راولپنڈی، اسلام آباد میں شدید گرمی کے بعد بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید گرمی کے بعد کھل کر بارش ہو گئی۔ تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش سے جڑواں شہروں میں حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے…

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابہ، اپوزیشن کا واک آؤٹ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، مذہب کے نام پر اقلیت غیر محفوظ ہوچکے ہیں، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع…

نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے اور شہباز حکومت کو پیپلز پارٹی کے اختلافات کے باعث…

تحریک انصاف

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے بعد پریس…

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں سوات کے معاملے پر قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سوات کے معاملے پر قرار داد پیش کر…

پنجاب میں مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونیکا امکان ، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ،رواں سال مون…

بابر اعظم کو چاہیے جلسہ رکھے اور کاغذ لہرا کر بولے سازش ہوئی ہے، قادر پٹیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو جلسہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں انہوں نے اسپیکر اسمبلی سے مخاطب ہوکر سوال کیا کہ ‘یہ کرکٹ…