dhanaknews
گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق گلگلت بلتستان کے بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب…
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات خیبر پختونخوا،…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 572…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گڈ اور بیڈ طالبان کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ…
دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی
لاہور،برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی…
تحریک انصاف
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے آپریشن کی مخالفت کر دی۔ کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی، کور کمیٹی کے…
سعودی وزیر صحت
سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ حج کے دوران اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ فہد بن عبدالرحمان نے بتایا…
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس بلائیں گے، وزیر قانون کا اعلان
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس بلائیں گے۔ وزیراعظم درمیان میں بیٹھیں گے۔ آپ کے وزیراعظم کی طرح ناراض نہیں ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون…
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر…
اسلام آباد میں تمام سیکیورٹی منصوبوں کیلئے میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں ، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تمام سیکیورٹی منصوبوں کیلئے میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور امن و امان کے منصوبوں پر اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد…