dhanaknews
نئی دہلی میں ہیٹ ویو کے باعث 2 روز میں 52 ہلاکتیں، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویوکے گزشتہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویو کے باعث 2روز میں 52اموات ہوئی ہیں جب کہ 11سے 19جون کے دوران ہیٹ ویو سے نئی دہلی…
شادی کیلئے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا
اترپردیش(این این آئی)بھارت میں شادی کے لیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں 3 جون کو مقامی میڈیکل کالج میں 20 سالہ مجاہد کو اسکے دوست…
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد اسلم نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، ڈرگ…
آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
ایشیائی ملک آرمینیا کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آرمینیا نے غزہ میں جاری تنازع کے دوران فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے وہاں جاری تنازع…
سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک، پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، اسحٰق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک دو طرفہ تعلقات کا اہم ستون ہے، سی پیک پر پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں…
باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی، پیاز، ٹماٹر اور آلو مہنگے
ہفتہ وار بنیادوں پر باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی ریکارڈ کی گئی، پیاز، ٹماٹر اورآلو مہنگے ہو گئے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.94 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد…
سوناکشی سنہا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی خبروں پر شتروگھن کا ردعمل
ممبئی(این این آئی) ماضی کے نامور فلم اسٹار شتروگھن سنہا نے بیٹی و بالی وڈ اداکارہ سوناکشی کے شادی کے فیصلے پر فیملی میں اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا اپنے قریبی دوست ظہیر…
سی پیک کے بعد پاکستان کا روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ
سی پیک کے بعد پاکستان نے روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار…
نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز
نیپرا نے بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز دے دی۔ حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کے مطابق مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط متعین بنیادی ٹیرف 5.72 روپے میں شامل ہیں،…
ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا، نیلم منیر کا انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی نجی…